السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ...!
جب تک انسان ٹوٹتا نہیں ہے. ..
رب سے جڑتا نہیں ہے. ..
خالی ہاتھوں میں اپنی کرچیاں لے کر. ..
جب بندہ اس کے آگے. ..
پاش پاش ہو کر. ..
پیش ہوتا ہے. ..
تو. ..
وہ سمیٹ لیتا ہے. ..
دوبارہ بنا تا ہے. ..
اور. ..
وہ بہترین مصور ہے. ..
اس لیے پہلے سے خوبصورت ہی بناتا ہے.
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ ،•، سُبْحَانَ اللَّه الْعَظِيم
No comments:
Post a Comment