Saturday, 14 September 2019

Best 2 line sad urdu poetry collection 2






محبت سمجھتی رہی جسے

اک عارضی سا تعلق نکلا

~~~

جو الزام رہ جائیں

وہ میرے کفن پر لکھ دینا

~~~

میری شرارتیں محفوظ کر لینا

میرے جانے کے بعد سناٹا ہوگا

~~~

مینوں دل دا محرم نئیں ملیا

مینوں یار بتھیرے لبھدے نے

~~~

سیاہ حلقے

اداس چہرہ
بِکھرے بال
یقین کیجیے
کچی محبت کی پکی نشانیاں ہیں

~~~

نا مکمل محبتیں

مکمل روگ ہوتی ہیں

~~~

تم پہ تو ماتم بنتا ہے

تم نے مجھ کو کھویا ہے

~~~

شوق وفا نہ سہی خوفِ خدا تو رکھ

~~~

خوف خدا کا بہانہ کر کے۔۔۔ اس نے ہم سے کنارہ کر لیا

~~~

اگر خوف خدا ہوتا مر جاتا مجھ سے کنارا نہ کرتا

~~~

جو وفا کے عادی نہیں ہوتے وہ خوف خدا نہیں رکھتے

~~~


تیری سوچ میں ہی گزر گئی وہ جو عمر تھی بڑے کام کی

~~~

سسکیاں لیتا ہے وجود میرا تیری یادوں نے نوچا ہے اس قدر

~~~

احساس تیرے دل میں جگانے کو بات کرتے کرتے مر جاؤں تو کیسا ہو

~~~

ہم کو منظور ہر قیامت ہے وہ جو کہہ دےاگر،تمہارا ہوں

~~~

ہمارے بعد بھی تم قہقہے لگاتے ہو تمہارے بعد تو ہم بات بھی نہيں کرتے

~~~

عشق تو سر ہی مانگتا ہے عشق پر کر بلا کا سایہ ہے

~~~

آ بیٹھ جا۔۔۔۔میری عدت میں تیرے لئے ۔۔۔۔۔مر گئی ہوں میں

~~~

اب تلخیوں کا سامنا کرنے کا وقت ہے اب عمر خواب دیکھنے والی نہیں رہی

~~~

تجھے برالگا جو قہقہ میرے ٹوٹنے کی صدا تھی وہ

~~~

یہ میرے خواب نہیں تھے کہ پھینک دیتی کہیں یہ تیرا ہجر تھا سو عمر بھر اٹھانا پڑا

~~~

یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصالِ یار ہوتا اگر اور جیتے رہتے تو یہی انتظار ہوتا

~~~

ساری دنیا اداس پاؤ گے ہم سے جو توڑے سلسلے تم نے

~~~

میں تماشا ہوں مجھے دیکھ رہی ہے دنیا

تم تو خالق ہو مجھے ڈھانپ کیوں نہیں دیتے

~~~

تیری شانِ تغافل پر میری بربادیاں صد قے

~~~

نیند کی گولیاں کھاتا ہے اب جو کبھی تیری آواز سن کے سویا کرتا تھا

~~~

اک تیری خواہش ہے بس کائنا ت کس نے مانگی ہے

~~~

روتے ہیں تیری یاد میں اکثر سر درد کا بہانہ کر کہ

~~~

جانے کہاں بسے گا تو جانے کیسے رہوں گی میں

~~~

میں چپ رہوں کبھی بے وجہ ہنس پڑوں اسے گنوا کے عجب حوصلے تلاش کروں

~~~

تم پر جچے گامیرے ہجر کا رنگ تم عید پے سیاہ لباس پہننا

~~~

آجانا تم کچھ ہی پل کی تو بات ہوگی وضو ،کفن ،دعا،دفن

~~~

تیری نا محرم محبت میں میرا ہر محرم روٹھا مجھ سے

~~~

تلاش یار مزاروں پر کھینچ لائ اسے وگرنہ وہ مزاروں کو مانتا ہی کب تھا

~~~

لگتاہے ہوائیں اسے چھو کے آئی ہیں اترا ہےمیرے شہر میں مو سم کمال کا

~~~

مشہور بہت ہے میرے الفاظ کی تاثیر
مگر ایک شخص مجھ سے منایا نہیں جاتا

~~~

سانس بھی لوں تو اس کی مہک آتی ہے کسی نے چھوڑ ا ہے اتنے قریب آ کر ~~~

تم سمجھ ہی نہیں سکتی میں بدل نہیں رہا میں ختم ہو رہا ہوں

~~~

گُم سُم بیٹھی کملیاں وانگوں اندر چُپ دا شور وے سائیاں

~~~

جب تم کو لگے میرے ہو تو دیر نہ کرنا آنے میں

~~~

تیرے جانے کے بعد بدلا ہے ورنہ بالوں کا رنگ کالا تھا

~~~

تیرے پہلو میں جو گُزر جاۓ۔۔۔ مجھ کو اتنی حیات کافی ہے۔۔

~~~

سانوں اک پل چین نا آوے سجنڑاں تیرے بنا

~~~



3 comments:

  1. sad poetry in urdu text sad poetry in Urdu offers a poignant reflection on life's ups and downs. It allows readers to explore their feelings, connect with others through shared emotional experiences, and find solace in the beauty of expressive language.

    ReplyDelete