data-ad-format="auto" data-full-width-responsive="true">
Showing posts with label اردو شاعری، محبت اور عشق شاعری. Show all posts
Showing posts with label اردو شاعری، محبت اور عشق شاعری. Show all posts

Tuesday, 15 August 2023

وہ میری ذہنی حالت تک خراب کر گیاجو کہتا تھ

وہ میری ذہنی حالت تک خراب کر گیا
جو کہتا تھا میں سب ٹھیک کر دوں گا

ہائے وہ شخص کہ جو نیند کی وادی میں کہیں

ہائے وہ شخص کہ جو نیند کی وادی میں کہیں
تیری آوز سے  بیدار ہو اور تُو نہ ملے۔۔۔

وہ تیرا صدقہ تو اُتارتے ہوں گے

وہ تیرا صدقہ تو اُتارتے ہوں گے
تُو جنہیں مُسکرا کہ ملتا ہے

ایک ہی شخص ہوتا ہے وفا کے قابل


ایک ہی شخص ہوتا ہے وفا کے قابل
سب کے پیچھے ایمان گنوایا نہیں کرتے