Saturday 2 March 2019

عشق ، محبت اور پیار کے موضوع پر خوبصورت اردو شاعری...




عشق ، محبت اور پیار کے موضوع پر خوبصورت اردو شاعری

 کسی مانوس لمحے میں 
 کسی مانوس چہرے سے
 محبت کی نہیں جاتی
 محبت ہو  جاتی ہے