مجھے شوق تھا تیرے ساتھ کا
جو نہ مل سکا چلو خیر ھے
یہ جو بے بسی ھے چار سو
اور الجھے الجھے سے طور ہیں
تجھے سب خبر ھے مگر تو کیوں، نہ سمجھہ سکا چلو خیر ھے
میں نے خود نمائی کبھی نہ کی مجھے دوستوں سے گلہ بھی کیا
وہ سمجھہ نہ پائے صدائے دل یہ بھی چپ رہا چلو خیر ھے

No comments:
Post a Comment