Thursday 16 April 2020

aanchal mein chupaiy rakho apni ye sab adain marna to barhaq hai kahin tum pe mar na jain



آنچل میں چھپائے رکھو اپنی یہ سب ادائیں مرنا تو برحق ہے کہیں تم پہ مر نہ جائیں



chalo apna mazaq urain k wo aj bhi hum ko chahti ho ge




چلو اپنا مذاق اڑائیں کہ وہ آج بھی ہم کو چاہتی ہوگی




tum mere zehn se utar jao main tumhe omar bhar dua doon ga




تم میرے ذہن سے اتر جاؤ میں تمہیں عمر بھر دعا دوں گا



main or hijr k sadme nahi utha sakti wo ab jahan bhi mila hath jor loon ge




میں اور ہجر کے صدمے نہیں اٹھا سکتی وہ اب جہاں بھی ملا ہاتھ جوڑ لوں گی




main tera hijr kese katu ga main to cigarette bhi nahi peeta




میں تیرا ہجر کیسے کاٹوں گا
میں تو سگریٹ بھی نہیں پیتا




tumhare baad chashma saaf karne ka nahi socha tumhare baad acha daikhne ki chah kis ko hai




تمہارے بعد چشمہ صاف کرنے کا نہیں سوچا تمہارے بعد اچھا دیکھنے کی چاہ کس کو تھی؟




kitni jaansoz haqeeqat hai tera na milna kitna purkaif maza hai teri hasrat karna



کتنی جاں سوز حقیقت ہے تیرا نہ ملنا کتنا پُر کیف مزہ ہے___تیری حسرت کرنا



dharkan sunai deti thi os ki wo kabhi mere itn qareeb tha




دھڑکن سنائی دیتی تھی اس کی وہ کبھی میرے اتنا قریب تھا




ishq adhura raha to kya hoa hum to pure barbaad huwe




عشق ادھورا رہا تو کیا ہوا
ہم تو پورے برباد ہوئے نہ



phir yun hua k kat gai tere baghair bhi ujri hui luti hui veeran zindagi




پھر یوں ہوا کہ کٹ گئی تیرے بغیر بھی
اجڑی ہوئی ، لٹی ہوئی ، ویران زندگی



ik to tum khwab liye phirte ho gali gali os pe takrar bhi karte ho khareedar se




اک تو تم خواب لئے پھرتے ہو گلیوں گلیوں اس پہ تکرار بھی کرتے ہو خریدار کے ساتھ




dakhla mamnu tehra mujh mein meri zaat ka daaira khincha kisi ne jab se apne naam ka




داخلہ ممنوع ٹھہرا مجھ میں میری ذات کا
دائرہ کھینچا کسی نے جب سے اپنے نام کا





wo khushbu-oo k nagar mein bhi shaid kisi intizar mein hai




وہ خوشبوؤں کے نگر میں بھی
شاید کسی انتظار میں ہے
وہ خشبوؤں سے بڑھ کے ہو گا
وہ جس کسی کے انتظار میں ہے




Tuesday 14 April 2020

os k talakh lehjo ka ehtaram kia



اُسکے تلخ لہجوں کا احترام کیا پھر میں چل دیا اُسے چھوڑ کر

~~~

دل تاک ہجر میں ہمیں روپوش ہونا ہے
اوڑھ کے اداسی اپنی ہمیں خاموش ہونا ہے



#2lineurdupoetry




تُم بھی چاہت میں وہی پہلے سی شِدّت لاؤ میں بھی گُزرے ہوئے لمحوں کو بُلا لیتی ہوں

~~~

ہائے وہ دھڑکنوں سے بھری ساعتیں مجیدؔ میں ان کو دیکھتا تھا، کوئی دیکھتا نہ تھا

~~~

یہ جو ہچکیاں مسلسل مجھے آ رہی ہیں “عالم” کوئی لے رہا ہے شاید میرا نام چُپکے چُپکے

~~~

میں چاہتا ہوں تیرے بازوؤں میں مر جاؤں یہ سانحہ کہ تیرے بعد بھی تو ہونا ہے
یہ خود سپردگی اچھی نہیں کہ بعد اس کے کسی کو جسم سے آزاد بھی تو ہونا ہے


~~~

آغوش میں لوں، پاؤں پڑوں، کھینچ لوں دامن ہاتھ آئے جو تجھ سا اسے چھوڑا نہیں جاتا


~~~

‏‏‏‏‏‏‏‏‏کوئی دقت نہیں ہے اگر تم کو الجھا سا لگتا ہوں
میں پہلی بار ملنے میں سب کو ایسا لگتا ہوں


~~~



mere hanste huwe lamhat tum or tumhara sath




ﻣﯿﺮﮮ ﮨﻨﺴﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻟﻤﺤﺎﺕ ﺗﻢ ﺍﻭﺭ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺳﺎﺗﮫ



apni banho mein tujhe kiun na muqaddar kar loon




اپنی بانہوں میں تجھے کیوں نہ مقید کر لوں آ میرے لمس کے احساس کی زنجیر میں آ




Monday 13 April 2020

os ne wada kia hai aane ka rung dekho ghareeb khane ka




اس نے وعدہ کیا ہے آنے کا رنگ دیکھو غریب خانے کا

~~~

حیات کیا ہے؟ تمہارا آنا
وفات کیا ہے؟ تمہارا جانا

~~~

حسابِ عمر کا اتنا سا گوشوارہ ہے تمہیں نکال کے دیکھا تو سب خسارہ ہے



tum milate ho bichre logo ko ik mera bhi yaar hai sain




یہ جو مجھ پر نکھار ہے سائیں آپ ہی کی بہار ہے سائیں آپ چاہیں تو جان بھی لے لیں
آپ کو اختیار ہے سائیں

تم ملاتے ہو بچھڑے لوگوں کو ایک میرا بھی یار ہے سائیں

یہ جومجھ پرنکھار ہےسائیں آپ ہی کی بہار ہےسائیں آپ چاہیں توجان بھی لےلیں آپکواختیارہےسائیں
تم ملاتےہوبچھڑےلوگوں کو اک میرابھی یار ہےسائیں کسی کھونٹی سےباندھ دیجےاسے دل بڑا بےمہار ہےسائیں
عشق میں لغزشوں پہ کیجےمعاف سائیں یہ پہلی بارہےسائیں

کُل ملاکرہےجوبھی کچھ مرا آپ سےمستعارہےسائیں
اک کشتی بناہی دےمجھکو کوئی دریاکےپارہےسائیں روزآنسوکماکےلاتاہوں غم مراروزگارہےسائیں
وسعت رزق کی دعادیجے دردکا،کاروبارہےسائیں خارزاروں سےہوکےآیاہوں پیرہن تارتار ہےسائیں
کبھی آکرتودیکھ یہ دل کیسااجڑادیارہےسائیں

#urdushairi
#urdopoetry



tamam omar ki na motabar rafaqat se



‏‏‏تمام عُمرکی نامعتبر رفاقت سے کہیں بھلا ہو کہ پَل بھر ملیں ،یقیں سے ملیں


Sunday 12 April 2020

#2lineurdupoetry collection




جو تونہ ملا مجھے دل کو کیا بتاٶں گی

~~~

دل میں رہا وہ چھوڑ جانے کے بعد بھی

~~~

محبت کے سنہری ساحلوں پہ تم میرا آخری جزیرہ ہو

~~~

ہم نے چپ چاپ سہی ہیں
ساری جفاٸں اے دل

~~~

پھر ایک کال اسے رورو کے کروں گی پھر چھوڑ کے آجاۓ گا وہ سب کچھ

~~~

اور کوٸ دل میں نہی آۓ گا ختم کردی ہے محبت تم پر

~~~

میری آواز کو ترسے گی سماعت تیری عمر بھر تجھ کو میری کال نہی آۓگی

~~~

رنگ چہرے پربول ُاٹھیں گے ُاس سے بس بات چھیڑنا میری

~~~

عشق اب مکمل ہونے کو ہے ہجر کے چند باب رہ گئے

~~~

وہ اک عارضی سا تعلق رُوح کی دھجیاں اُڑا گیا

~~~

اسے تو ہر بات یاد رہتی تھی ناجانے مجھے کیسے بھول گیا

~~~

تیری یادیں کانچ کے ٹکڑے میرا عشق نگے پاٶں

~~~

عشق ویران کرنے آیا تھا حیران کر کے بھیجا ہے

~~~

وہ جو ایک شخص نہی ملتا ساری کا ٸنات لے کر کیا کروں

~~~

دوسری بار بھی ہوتی تو، تمہی سے ہوتی میں جو بالفرض محبت کو ، دوبارہ کرتا

~~~

وہ میرے درد تھے صاحب جس پہ آپ نے واہ واہ کردی

~~~

ہم کو سمجھنے کے لیے تھوڑا شعور لا یہ تیرے واہ واہ سے آگے کی بات ہے




haqeeqat to ban na sakay chalo dastaan he sahi



حقیقت تو بن نہ سکے چلو داستان ہی سہی


kabhi bhool sari adawatein kisi shaam aa koi baat kar



کبھی بھول ساری عداوتیں کسی شام آ کوٸ بات کر

~~~

ہزاروں نسخے بناؤ مگر شفا کے لئے نگاہِ یار سے بڑھ کر کوئی دوا ہی نہیں



haye os k mathay par bikhre baal




ہاۓاس کے ماتھے پر بکھرے بال میں دل ہارگیا یونہی دیکھتے دیکھتے

~~~

وہ مجھے دیکھ کر دیکھتی رہ گئی ہائے،وہ بھول گئی سر پہ دوپٹہ لینا


mil jain gay tujhe boht se maslehat pasand mujh se na sar khapa k boht sarphira hoon main



مل جائیں گے بہت سے تجھے مصلحت پسند مجھ سے نہ سر کھپا کہ بہت سر پھرا ہوں میں



wo phool lay kar aaiy hain wo dhond rahay hain qabar meri



وہ پھول لے کر آۓ ہیں وہ ڈھونڈرہے ہیں قبر میری



wo katra k guzarta tha mere saiye se ab suna hai mere naqshy dhondta hai




وہ کتراکے گزرتا تھا میرے ساۓ سے اب سنا ہے میرے نقشںِ قدم ڈھونڈتا ہے


khud ko dantu ge sari bato pe jane kis baat par khafa ho tum



خود کو ڈانٹوں گی ساری باتوں پہ جانے کس بات پر خفا ہو تم



muskurana kon sa mushkil kaam hai bas tumhe sochna he to parta hai



مسکرانا کونسا مشکل کام ہے بس تمہیں سوچنا ہی تو پڑتا ہے