Sunday, 12 April 2020

#2lineurdupoetry collection




جو تونہ ملا مجھے دل کو کیا بتاٶں گی

~~~

دل میں رہا وہ چھوڑ جانے کے بعد بھی

~~~

محبت کے سنہری ساحلوں پہ تم میرا آخری جزیرہ ہو

~~~

ہم نے چپ چاپ سہی ہیں
ساری جفاٸں اے دل

~~~

پھر ایک کال اسے رورو کے کروں گی پھر چھوڑ کے آجاۓ گا وہ سب کچھ

~~~

اور کوٸ دل میں نہی آۓ گا ختم کردی ہے محبت تم پر

~~~

میری آواز کو ترسے گی سماعت تیری عمر بھر تجھ کو میری کال نہی آۓگی

~~~

رنگ چہرے پربول ُاٹھیں گے ُاس سے بس بات چھیڑنا میری

~~~

عشق اب مکمل ہونے کو ہے ہجر کے چند باب رہ گئے

~~~

وہ اک عارضی سا تعلق رُوح کی دھجیاں اُڑا گیا

~~~

اسے تو ہر بات یاد رہتی تھی ناجانے مجھے کیسے بھول گیا

~~~

تیری یادیں کانچ کے ٹکڑے میرا عشق نگے پاٶں

~~~

عشق ویران کرنے آیا تھا حیران کر کے بھیجا ہے

~~~

وہ جو ایک شخص نہی ملتا ساری کا ٸنات لے کر کیا کروں

~~~

دوسری بار بھی ہوتی تو، تمہی سے ہوتی میں جو بالفرض محبت کو ، دوبارہ کرتا

~~~

وہ میرے درد تھے صاحب جس پہ آپ نے واہ واہ کردی

~~~

ہم کو سمجھنے کے لیے تھوڑا شعور لا یہ تیرے واہ واہ سے آگے کی بات ہے




No comments:

Post a Comment