Saja kar surkh honto par tabassum
wo dil ko or dharkane lagi hai
wo mere naam ki nathli pahn kar
mujhe kuch or tarpane lagi hai
سجا کر سرخ ہونٹوں پر تبسم
وہ دل کو اور دھڑکانے لگی ہے
وہ میرے نام کی نتھلی پہن کر
مجھے کچھ اور تڑپانے لگی ہے
وہ میرے نام کی نتھلی پہن کر
مجھے کچھ اور تڑپانے لگی ہے
No comments:
Post a Comment