ہم چیف جسٹس صاحب سے یہ مطالبہ کرتے ہیں
کے جس طرح آپ نے
ایزی لوڈ پر فالتو ٹیکس کا نوٹس لیا ہے
اسی طرح اس بات پر بھی نوٹس لیں کے
سیکنڈ ایر کی انگلش کی بک میں
ایک پورا ناول ایک انگریز شخص کے بارے میں ہے
جس کو پڑھنے کا کوئی فائدہ نہی ہے
ہم یہ مطالبہ کرتے ہیں کے اس ناول کی جگہ
حضور پاک صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی زندگی پر
ایک مضمون کورس میں ڈالا جاۓ
جس کو پڑھنے کا سٹوڈنٹس کا کوئی فائدہ تو ہو۔ ۔
میں امید کرتا ہوں کے جس طرح
پاکستان کی عوام نے ایزی لوڈ والی بات کو
آگے بڑایا تھا اسی طرح
اس بات کو بی آگے پہنچاے گی ۔۔۔۔۔۔
No comments:
Post a Comment