Tuesday, 22 May 2018

محبت کے تعاقب میں۔



محبت کے تعاقب میں۔

بلائے طاق رکه دی تهی

انا اپنی، خودی اپنی۔
مجهے یہ خوش گمانی تهی

کہ تم میری صدائوں پر
کسی لمحہ تو پلٹو گے

کسی پل مڑ کے دیکهو گے
بلآخر لوٹ آئو گے۔۔

مگر کچه اس طرح تم نے ہنر سیکها
نظر انداز کرنے کا۔

مجهے مایوس کرنے کا
میری تحقیر کرنے کا

میری تزلیل کرنے کا
مگر چهوڑو بهی، جانے دو۔

میری اجڑی ہوئی قسمت میں
چاہت ہی نہیں شاید۔۔

فقط اتنا بتا دو 
کہ
محبت ہم نے کی تهی نا۔۔۔



1 comment: