data-ad-format="auto" data-full-width-responsive="true">

Sunday, 24 June 2018

ab to tum choomo gy Paon mere, ab to tum dekh ay ho dunya sari, urdu poetry





اب تو تم چومو گے پاوں میرے 

اب تم جو دیکھ آئے ہو دنیا ساری

Wednesday, 6 June 2018

Be-rooh guftagu ki zarorat nahi mujhe, urdu poetry




بے روح گفتگو کی
ضرورت نہیں مجھے

لفظوں میں دھڑکنوں کا
اثر چائیے مجھے



band ankhon se wo log nazar atay hain, urdu poetry



بند آنکھوں سے وہ لوگ نظر آتے ہیں

جو دل کے اس کونے میں رہتے ہیں
جہاں محبت رہتی ہے۔


wo log jo tum ko kabhi kabhi boht yaad aatay hain, urdu poetry




وہ لوگ جو تم کو کبھی کبھی یاد آتے ہیں 

ہو سکے تو مجھے ان میں شمار کر لینا



or akhir kar osay mujh se muhabbat ho he gai, urdu poetry





اور آخر کار اسے مجھ سے محبت ہو ہی گئی

 بے حد نادم سا وہ مجھ تک لوٹ ہی آیا
اس نے کہا کہ اسے مجھ سے محبت ہے

 اوراسے مجھ سے محبت هو گئی تھی
میری دعا قبول هو گئی تھی

میں مارے خوشی کے زور زور سے رونے لگی تھی
اسکی آنکھیں کچھ گیلی سی تھی

تو کیا وہ رو رہا تھا 
میں تڑپ کر رہ گئی تھی

 آس پاس موجود سفید وجود کی منتتیں کرنے لگی
 کہ مجھے ایک بار اسے بتانے دو

 کہ میں بھی اس سے بہت محبت کرتی ہوں۔۔
آج بھی۔۔ابھی بھی ۔۔۔صرف اسی سے محبت کرتی ہوں۔۔

لیکن ۔۔۔اس سفید وجود نے کہا 
اس نے دیر کر دی ہے۔۔۔

اب کچھ ممکن نہیں رہا ۔۔۔۔
تب حیرانی سے میں نے اپنا آپ دیکھا 

اور سفید کفن میں لپٹا اپنا وجود دیکھ کر دنگ رہ گئی ۔۔۔۔
پھر اپنی قبر کو دیکھا 

اور پھر۔۔۔۔ پھر دور تلک پھیلے سنسان قبرستان کو دیکھا۔۔
ارے یہ کیا ۔۔۔۔ اس نے تو واقعی بہت دیر کر دی تھی۔۔۔

وہ بات جو اسے کسی خوبصورت سے لمحے میں 
مسکراتے ہوۓ کرنی تھی ۔۔

وہ بات وہ ایک سنسان قبرستان کی
 ایک سیاہ کتبے والی قبر پر کھڑا رو رو کر رہا تھا ۔۔۔



Ain mumkin hai koi bichra hoa mil jaiy, urdu poetry



عین مُمکن ہے کـوئی بِچھڑا ہُوا مِل جائے

کیُوں نا اِس بار تِیرے گاؤں کا میلہ دیکھیں


wo chand nagar ki shehzadi, khushbu ki batein karti hai, urdu poetry



وہ چاند نگر کی شہزادی​




خوشبو کی باتیں کرتی تھی ​

رنگوں کو پہنا کرتی تھی ​

خوابوں سے کھیلا کرتی تھی ​
پھولوں میں مہکا کرتی تھی ​

اک رات ، جو راتوں جیسی تھی ​
چاہت کی باتوں جیسی تھی ​

اس رات خیالوں کی چادر ​
میں تنہا اوڑھے بیٹھا تھا ​

کچھ زخم پرانی یادوں کے ​
میں چاند سے جوڑے بیٹھا تھا ​

تب دل نے تھوڑی سی ضد کی ​
چل چاند نگر پر چلتے ہیں ​

میں دل کی بات یہ رکھنے کو​
جب چاند نگر پر پہنچا​

اک دنیا تھی آباد وہاں ​
کچھ آنسو نوحے سپنے تھے ​

کچھ یار پرانے اپنے تھے ​
کچھ آہیں تھیں دیوانوں کی ​

خواہش کا جال بھی پھیلا تھا ​
کچھ باتیں تھی فرزانوں کی ​

جو میں نے ہجر میں کھوئی تھیں ​
وہ نیندیں تنہا بیٹھی تھیں ​

لکھے تھے جو بھی چاہت میں​
وہ باب آوارہ پھرتےے تھے ​

کچھ خواب آوارہ پھرتے تھے ​
جانے میں کب، کس عالم میں ​

خوابوں کے پیچھے بھاگا تو ​
وہ چاند نگر کی شہزادی ​

اس چاند نگر پر اتری ​
پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔​

جانے کتنا وقت لگا ​
اور جانے کیا کچھ بیت گیا​

بس اتنا یاد ہے مجھ کو ​
جب ساری دنیا سوتی ہے ​

میں چاند نگر پر جاتا ہوں ​
وہ چاند نگر پر ہوتی ہے ​

وہ چاند نگر کی شہزادی​


apni gardan jhuka k baat karo, tum nikale gy ho janna se, urdu poetry



اپنی گردن جھکا کے بات کرو 

تم نکالے گئے ہو جنت سے


jinhe chun lia jaiy un par tabsare nahi kiye jate, urdu poetry



جنہیں چن لیا جائے

ان پر تبصرے نہیں کئے جاتے
انکا تو بس 
احترام کیا جاتا ہے


Muhabbat badsurat chehro par bhi mehrban ho jati hai lekin, urdu poetry



مُـحـبت بـدصُورت چہروں پر 

بھی مہربان ہو جاتی ہے

لیکن بد صُورت دِلوں سے 
اس کا کوئی لینا دینا نہیں