Tuesday, 29 October 2019

2 line urdu poetry






دنیا سے کہو جو اسے کرنا ہے وہ کر لے اب دل میں مرے وہ علیٰ الاعلان رہے گا

~~~

وہ چند لمحے جو گزرے تیری رفاقت میں نہ جانے کتنے برس میرے............ کام آئے

~~~

شخص اچھا تھا مگر اُس کی رفاقت نے وقت سے پہلے کیا عمر رسیدہ مجھ کو

~~~

دیکھ ساقی کیسے بستا ھے عشق وجود میں سلطنت میری ھے رگ رگ پہ حکومت یار کی

~~~

تجھ سے ملنے کی دیر ہے جاناں زندگی، مجھ میں لوٹ آئے گی

~~~

میں نے اس درجہ محبت سے پکاراء ہے آپکو جیسے مجنوں نے کہا ہو ہائے لیلیٰ

~~~

ﺳﮑﻮﺕِ ﺷﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﭼﯿﺨﯿﮟ ﺳﻨﺎﺋﯽ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﺗُﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﻋﺠﺐ ﺷﻮﺭ ﺑﮭﺮ ﮔﯿﺎ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ

~~~

قصہ آج ختم کیجئے ہم پسند ہے تو اظہار کیجئے

~~~

تو سمجھتا تھا فضول ہمیں
اب ہمت کر اور بھول ہمیں

~~~

گھر سجانے کا تصور تو بہت بعد کا ہے پہلے یہ طے ہو کہ اس گھر کو بچائیں کیسے

~~~

تیری نظر انداز نظروں پر اپنی آنکھیں وار دوں

~~~

Tu yad aaya ha to chal hans detiii hu Ab ro kr kia teri yad ko rusva karna

~~~

ﻣﯿﮟ ﻧﺮﻡ ﻣﭩﯽ ﮨﻮﮞ ﺗﻢ ﺭﻭﻧﺪ ﮐﺮ ﮔﺰﺭ ﺟﺎﺅ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﺎﺯ ﺗﻮ ﺑﺲ ﮐﻮﺯﮦ ﮔﺮ ﺍﭨﮭﺎﺗﺎ ﮨﮯ

~~~

کوئی دعوا نہیں تعلق کا
رحم کی التماس ہے آجا

~~~

مجھے اب ڈر نہیں لگتا مقدر کے صحیفوں سے جہاں لکھی تھی محرومی ، وہ کاغذ پلٹ گیا ہے

~~~

یہی دل تھا جو ترستا تھا مراسم کے لیے اب یہی ترک تعلق کے بہانے مانگے

~~~

مُجھے کھینچتا ہے کئی بہانوں سے ایک جادُو جو تیری ذات میں ہـے

~~~

وہ جو ہر بات پہ قہقہہ لگاتا ہے سارے آنسو ہی رو چکا ہوگا

~~~~




No comments:

Post a Comment