data-ad-format="auto" data-full-width-responsive="true">

Tuesday, 22 May 2018

Jise dekh kar wo tadap othhaa....



Jise dekh kar wo tadap othhaa.... 
meri aankh me wo hijaab thaa!!!!!




Mujhe apne zabt pe naaz thaa ...Sar e bazm raat ye kya huaa????



Mujhe apne zabt pe naaz thaa ...
Sar e bazm raat ye kya huaa????


!! Meri aankh kaise chhalak gayi ...
Mujhe ranj hai ye buraa huaa!!!!


Mohabbat dil ka sajdaa hai!! jo hai touheed per qayam!!!



Mohabbat dil ka sajdaa hai!! 
jo hai touheed per qayam!!!


Nazar ke shirk waalon se!!! 
mohabbat roothh jaati hai!!!!!!


عجیب ہے تیری یاد کا سلسلہ بھی



عجیب ہے تیری یاد کا سلسلہ بھی
کبھی اک پل۔۔کبھی پل پل۔۔کبھی ہر پل۔


جب تک انسان ٹوٹتا نہیں ہے. ..رب سے جڑتا نہیں ہے. ..



السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ...!

جب تک انسان ٹوٹتا نہیں ہے. ..
رب سے جڑتا نہیں ہے. ..
خالی ہاتھوں میں اپنی کرچیاں لے کر. ..
جب بندہ اس کے آگے. ..
پاش پاش ہو کر. ..
پیش ہوتا ہے. ..
تو. ..
وہ سمیٹ لیتا ہے. ..
دوبارہ بنا تا ہے. ..
اور. ..
وہ بہترین مصور ہے. ..

اس لیے پہلے سے خوبصورت ہی بناتا ہے.


سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ ،•، سُبْحَانَ اللَّه الْعَظِيم


سن اے زندگی...!



سن اے زندگی...!
تو میری کچھ نہیں لگتی

تجھے روٹھ جانے کی
اجازت

رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا


رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا
وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا


وہ یوں گیا کہ بادِ صبا یاد آگئی
احساس تک بھی ہم کو دلا کر نہیں گیا


یوں لگ رہا ہے جیسے ابھی لوٹ آئے گا
جاتے ہوئے چراغ ،،،،، بجھا کر نہیں گیا


بس اک لکیر کھینچ گیا درمیان میں
دیوار راستے میں بنا کر نہیں گیا


گھر میں ہے آج تک وہی خوشبو بسی ہوئی
لگتا ہے یوں کہ جیسے ،،،،، وہ آکر نہیں گیا


تب تک تو پھول جیسی ہی تازہ تھی اس کی یاد
جب تک وہ پتیوں کو جدا کر نہیں گیا


 یہ گلہ ہی رہا اس کی ذات سے


جاتے ہوئے ،،، وہ کوئی گلہ کر نہیں گیا

ادب کی حد میں ہوں میں بے ادب نہیں ہوتا



ادب کی حد میں ہوں میں بے ادب نہیں ہوتا 
تمہارا تذکرہ، اب روز و شب نہیں ہوتا


کبھی کبھی تو چھلک پڑتی ہیں یونہی آنکھیں
اداس ہونے کا، کوئی سبب نہیں ہوتا


کئی امیروں کی محرومیاں نہ پوچھ کہ بس
غریب ہونے کا احساس اب نہیں ہوتا


میں والدین کو یہ بات کیسے سمجھاؤں 
محبتوں میں حسب و نسب نہیں ہوتا


وہاں کے لوگ بڑے دلفریب ہوتے ہیں
مِرا بہکنا بھی کوئی عجب نہیں ہوتا


میں اس زمین کا دِیدار کرنا چاہتا ہوں
جہاں کبھی بھی خدا کا غضب نہیں ہوتا!


Bay-jaan dil ko mere tere ishq nay zinda kia



Bay-jaan dil ko mere tere ishq nay zinda kia 
Phr tere ishq nay is dil ko Bay-jaan kia


ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﺍﻟﺠﮭﻨﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﮨﻤﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﺍﻟﺠﮭﻦ ﮨﮯ



ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﺍﻟﺠﮭﻨﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﮨﻤﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﺍﻟﺠﮭﻦ ﮨﮯ
ﮨﻤﺎﺭﯼ ﯾﺎﺩ ﺳﮯ ﻏﺎﻓﻞ ۔۔۔۔۔۔ﻭﮦ ﮐﯿﺴﺎ ﻟﮓ ﺭﮨﺎ ﮨﻮ ﮔﺎ...!