Wo jo dharkano ki awaz sunta tha, Aj sunta he nahin siskian meri
data-ad-format="auto" data-full-width-responsive="true">
Tuesday, 22 May 2018
Meri qos-e-qazah k rungo mein athwan rung hai udasi ka
میری "قوس قزح" کے رنگوں میں
آٹھواں رنگ ہے__ "أداسی" کا
Mujhe dar lagta hai muhabbat se
مجھے ڈر لگتا ہے۔۔۔!!
محبت سے ۔۔۔!
محبت کرنے سے ۔۔!
محبت میں ٹھکرائے جانے سے۔۔!!
اور
محبت کے ادھورا رہ جانے سے ......!
qasam hai mujhe koi shoaq nahi muhabbat ka
قسم ہے مجھے کوئی شوق نہیں محبت کا
دیکھا جو تجھے تو یہ دل بغاوت کر بیٹھا.
Na tha koi mera or na main kisi ki hoon
نہ تھا کوئی میرا اور نہ میں کسی کی ہوں
بس اک خدا ہی میرا میں اُسی کی ہوں
Main hans k chaloon kanch k tukro par bhi
میں ہنس کے چلوں کانچ کے ٹکڑوں پربھی
وہ ایک بار تو کہے کے یہ میرے بچھائے ہوئے پھول ہیں
Log kanto se bach kar chalte hain
لوگ کانٹوں سے بچ کر چلتے ہیں
ہم نے پھولوں سے زخم کھائے ہیں
تم تو غیروں کی بات کرتے ہو
ہم نے اپنےبھی آزمائے ہیں
sada si meri zindagi ko teri yaad uljha gai hai meri jaan
سادہ سی.....
میری زندگی کو.....
تیری یاد.........
الجھا گئ...
Main bad-dua to nahi de rahi hoon os ko magar
مَیں بد دُعا تو نہیں
دے رہی ہُوں اُس کو مگر
دُعا یہی ہے اُسے
مُجھ سا اب کوئی نہ مِلے
ﺗﻢ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺗﻬﺎﺍﮔﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻢﺑﭽﻬﮍ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﺮﻧﺎ
ﺗﻢ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺗﻬﺎ
ﺍﮔﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻢ
ﺑﭽﻬﮍ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﺮﻧﺎ
ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺎﺭ ﮐﮯ ﺟﮕﻨﻮ ﺑﮭﺮ ﮐﺮ
ﮐﭽﮫ ﭘﻞ
ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﮈﻫﻮﻧﮉﻧﺘﮯ ﺭﮨﻨﺎ
ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ ﻣﯿﮟ ﻟﻮﭦ ﺁﺅﮞ ﮔﺎ
ﺗﻢ ﯾﮧ ﮐﮩﮧ ﮐﺮ
ﭼﻠﮯ ﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ
ﻟﯿﮑﻦ
ﺗﯿﺮﯼ ﮐﮭﻮﺝ ﻣﯿﮟ ﺍﺏ ﺗﮏ
ﻣﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺟﮕﻨﻮ ﺑﮭﭩﮏ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ
یا اللہ میری زندگی دوسروں کے لیے خیر ہو,
یا اللہ ، میری زندگی دوسروں کے لیے خیر ہو,
اور میری موت میرے لیے خیر ہو.
Newer Posts
Older Posts
Home
Subscribe to:
Posts (Atom)