کوٸ ورد بتاو لوگو محوِگفتگو یارجب ہو
وقت تھم جاۓ، ٹھہر جاۓ ۔۔۔ہاۓرُک جاۓ
data-ad-format="auto"
data-full-width-responsive="true">
Sunday, 12 April 2020
agarchy khoobsurat hain teri yadein magar janaa
اگرچہ خوبصورت ہیں تیری یادیں
مگر جانا بہت تکلیف دیتی ہیں
سنو
تم اپنی یادوں سے
ذرا یہ کیوں نہیں کہتے
کسی کی روح کا ازار بن کے
یوں کسی الفت بھرے دل کو
جلایا تو نہیں کرتے
جو اجڑے لوگ ہوں
انکو ستایا تو نہیں کرتے
sukhan ka saatva dar kholti hain wo ankhein be-tahasha bolti hain
سخن کا ساتواں در کھولتی ہیں
وہ آنکھیں بے تحاشا بولتی ہیں
~~~~
رات تکتی رہی آنکھوں میں یہ دل آرزو کرتا رہا
کوئی بے صبر روتا رہا کوئی بے خبر سوتا رہا
Subscribe to:
Posts (Atom)









