data-ad-format="auto" data-full-width-responsive="true">

Monday, 15 June 2020

عشق ، محبت اور پیار کے موضوع پر خوبصورت اردو شاعری






بےبسی، درد اور غم کا ہجوم شکر ہے یہ جہان فانی ہے

~~~

وقت کی ریت پہ، کُچھ میرے نام سا لکھ کے چھوڑ گیا، تُو کہاں؟؟؟

~~~

پا کر کھوۓ ہوۓ انسانوں کے خسارے
قبروں تک ساتھ جاتے ہیں

~~~

کبھی کبھی ہمیں دنیا حسین لگتی تھی کبھی کبھی تری آنکھوں میں پیار دیکھتے تھے

~~~

کبھی جو شدت محرومی میں تمہارے بعد کسی سے لپٹیں تو کاش وہ بدلحاظ نہ ہو

~~~

کتابوں میں بسی خوشبو کی مانند
سانس ساکن تھی

~~~

ہم فنا ہوگئے ان کی آنکھیں دیکھ کر نہ جانے آئینہ کیسے دیکھتے ہونگے

~~~

کندھا تیرا، سر میرا
پاگل سی ہوا، تم اور میں

~~~

جو کسی ایک سے مخلص ہوں
وہ ہر ایک کے دیونے نہیں ہوتے

~~~

جب تنہایاں عروج پر ہوں
تب دلاسے عذاب لگتے ہیں

~~~

میں اُسکے لہجے پہ رائے بھی دوں تو کیسے دوں وہ شخص مجھ سے ضرورت کے وقت بولتا ہے

~~~

اب تو کچھ بھی نہیں رہا دل میں
Unamused face
پہلے افسوس بھی تھا ،، حیرت بھی تھی

~~~

ہم فقیروں سے دوستی کر لو گر سیکھا دیں گے بادشاہی کے

~~~

میں تیرے بعد ذرا سوچ کدھر جاوں گا کون لیتا ہے کسی اور کا چھوڑا ہوا دکھ

~~~

عین ممکن ھے وہ پلٹ آئے میرا ایمان معجزوں پر بھی ھے


~~~

انسان بے داغ بھی ہو تو داغ لگانے والے ہزار ہوتے ہیں

~~~

رنگوں میں وہ رنگ کہاں جو رنگ لوگ بدلتے ہیں

~~~

تمام پارسائیاں چھوڑ کر آؤ اپنا گریباں دیکھتے ہیں

~~~

اپنی آنکھوں سے کہ دو خاموش رہیں آج میں تم سے جھگڑا کرنے آیا ھوں

~~~

سُنی سُنائی پر لشکر کشی سے بہتر تھا تُو دیکھ لیتا مجھ سے گفتگو کر کے

~~~

صرف اس شوق میں پوچھی ہیں ہزاروں باتیں میں تیرا حسن تیرے حسنِ بیاں تک دیکھوں

~~~

شامل ہوا تھا خون میں جذبات کی طرح بچھڑا تو میری روح کا سرطان بن گیا

~~~

best 2 line urdu poetry collection, pyar ishq or muhabbat pr shairi





انائیں جھلکتی ہیں میری عادتوں سے بہت ساروں کا دردِ سر ہوں میں

~~~


وہ فرشتوں سے نبھاتا ہے
میں ٹھہری ازلی گناہ گار

~~~



وہ شخص مجھے پیارا ہے اسے کہنا
وہی جینے کا سہارا ہے اسے کہنا

~~~

غیر سے تم کو بہت ربط ہے مانا لیکن یہ تماشا تو میرے بعد بھی ہو سکتا تھا


~~~


جِن باتوں کا گواہ خود اللّٰہ ہے اُنہیں تُمہارے سامنے دوہرانا کیسا


~~~


گھائل ہے یہ دل

نظر میں گلے ہیں

~~~


دل اب کہاں ہے

جو دوبارہ دے دیں کسی کو ہم

~~~


اس جہانِ غم میں

آرزوٶں کی کیا وقعت جاناں

~~~


اب خساروں کو میں انگلی پہ گنوں ؟ ناممکن اب تجھے چھوڑ دیا ہے تو سمجھ چھوڑ دیا


~~~


تم لوٹ کر آنے کا تکلف نہیں کرنا ہم ایک محبت کو دو بار نہیں کرتے


~~~


سچ کے سودے میں نہ پڑنا کہ خسارا ہوگا جو ہوا حال ہمارا سو تمہارا ہوگا


~~~


روز جلاتی ہوں آنسوؤں کو دِل کے آتش دان میں تب جا کر ہی تو بنتے ہیں دلکش قہقہے جناب


~~~


میں مرکز سے دور ہوں پر دائرے میں ہوں زندہ رہا تو تیرے گلے آ لگوں گا میں


~~~


ﺗﻢ ﻧﮯ ﭘﺮﮐﺎﺭ ﺟﻤﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺳﻮﭼﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﺩﺍﺋﺮﮦ ﮈﺍﻝ ﮐﮯ ﻣﺮﮐﺰ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﺪﻻ ﺟﺎﺗﺎ


~~~


ہوں منتظر تیرے آنے کا سدا سے ڈرتا ہوں مگر جاں نکل نہ جائے


~~~


برباد ہوتے جائیں گے جتنا کرو گے تم ہم کو تمھارا ہاتھ بٹانے کا شوق ہے


~~~


کچـــے دھاگــے ســے بھی نـــکلا نــــازڪ وہ اڪ رشتـــــہ مخلصــــی ڪا


~~~


ہــر وہ شخص جســے آپ ڪھــو دیـں اس بات ڪا مستحـــق نہیں ہوتا ڪـــہ اسے خســارہ ڪہــا جائـے


~~~


محبت کرنے والوں کی تجارت بھی انوکھی ھے

منافع ، چھوڑ دیتے ھیں خسارے ، بانٹ لیتے ھیں

~~~


اے سمندر میں دریا اتارنے والے میرے لہو میں محبت کو لاپتہ کر دے


~~~


ﺩﻧﯿﺎ ﺭﻧﮕﯿﻦ ﮨـﮯ ﺳﺎﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ میں ﺷﯿﺪﺍﺋﯽ ﮐﺎﻟﮯ ﺭﻧﮓ ﮐﯽ


~~~


مہ جبینوں سے

کسی بات کا شکوہ کیسا

~~~


بظاہر تو تماشے کا حصہ ہوں مگر

اندر سے تنہا اور خاموش ہے زندگی

~~~


آنڪـــھوں سے ڪھینـــچ نکالے ہیـں خــواب ویســـے بھی مرنــے والے تھــے

~~~


فاصلوں سے اگر تمہاری مسکراہٹ لوٹ آئے تو تمہیں حق ہے، کہ تم دوریاں بنا لو ہم سے


~~~


نصیحتیں ہمیں کرتے ہیں ترک الفت کی یہ خیر خواہ ہمارے کدهر سے آ نکلے


~~~



hum ne orhay hain kuch khushnuma se khwab Khuda un khwabon ki omr daraz kre




ہم نے اوڑھے ہیں کچھ خُوشنما سے خواب خدا ، ان خوابوں کی عمر دراز کرے