تیرے بعد کوئی نہیں تھا روکنے والا
ہم نے جی بھر کر خود کو برباد کیا
data-ad-format="auto"
data-full-width-responsive="true">
Thursday, 5 March 2020
مجھے چھوڑ کر اب نمازوں پہ زور ھے اس کا
مجھے چھوڑ کر اب نمازوں پہ زور ھے اس کا
خدا سے مانگ کر اب کسے برباد کرنا ہے
لوگ جانیں گے تجھے میرا حوالہ دیکر
لوگ جانیں گے تجھے میرا حوالہ دیکر
میرا ہونا تیرے ہونے کی نشانی ہو گا
~~~
تُو گیا وقت نہیں ھے کہ بُھلا دُوں تُجھ کو
تُو میرا حال ھے اور بِیت رہا ھے مجھ پر
~~~
حُسن کی اک اک ادا پر جان و دل صدقے مگر
لُطف کچھ دامن بچا کر ہی گزر جانے میں ہے
~~~
یہ تجھ سے عشق کی عنایت ہے ورنہ
یہ تجھ سے عشق کی عنایت ہے ورنہ
عمر سے پہلے بالوں کا سفید ہونا نہیں بنتا
~~~
اک تیرا ہجر جو بالوں میں سفیدی لایا اک تیری یاد جو سینے میں جواں رہتی ہے
اک تیرا ہجر جو بالوں میں سفیدی لایا اک تیری یاد جو سینے میں جواں رہتی ہے
~~~
شخص اچھا تھا..مگر اُس کی رفاقت نے وقت سے پہلے کیا عمر رسیدہ مجھ کو
ابھی مقتول خوابوں کو بھی دفنایا نہیں میں نے
ابھی مقتول خوابوں کو بھی دفنایا نہیں میں نے
ابھی آنکھیں ہیں عدت میں، ابھی یہ سوگ کے دن ہیں
حیرت عشق نہیں شوق جنوں گوش نہیں بے
حیرت عشق نہیں شوق جنوں گوش نہیں
بے حجابانہ چلے آؤمجھے ہوش نہیں
کبھی ان مدھ بھری آنکھوں سے پیا تھا اک جام
آج تک ہوش نہیں ہوش نہیں ہوش نہیں
ye jo khamosh hai muhabbat hai na raton ki nind haram kar deti hai
یہ جو خاموش محبت ہے نہ
راتوں کی نیند حرام کر دیتی ہے
Subscribe to:
Posts (Atom)
