data-ad-format="auto" data-full-width-responsive="true">

Thursday, 5 March 2020

وہ سانحہ تو اُسے یاد بھی نہیں



وہ سانحہ تو اُسے یاد بھی نہیں جو ہم نے عُمر بھر کی نشانی بنا لیا


ســـارے راســـتے میـں خـــود بــنا لــوں گـا



ســـارے راســـتے میـں خـــود بــنا لــوں گـا
تــم نــے بــس میـرا ہـاتھ پــکڑ کـے چـلنـا ہــے


حوروں کی تمنانہیں اے حضرت واعظ



حوروں کی تمنانہیں اے حضرت واعظ ہم تاک میں ہیں جس کے وہ پرردہ نشین ہے


تیرا وَجود معتبر ہے زندگی میں میری



تیرا وَجود معتبر ہے زندگی میں میری تیرے سِوا نہیں آتا کِسی پہ پیار مُجھے


مجھے قطعی نہیں بھاتا وہ شخص



مجھے قطعی نہیں بھاتا وہ شخص جو بھی تجھ سے کلام کرتا ہے


دینے آئے تھے ہم کو تسلی وہ تسلی تو کیا ہم کو دیتے



دینے آئے تھے ہم کو تسلی
وہ تسلی تو کیا ہم کو دیتے

توڑ کر کعبۂ دل ہمارا حسرتوں کے صنم دے گئے ہیں



صدیوں کارتجگامیری راتوں میں آگیا



صدیوں کارتجگامیری راتوں میں آگیا میں اک حسین شخص کی باتوں میں آگیا


میری سب حسرتوں میں اول ہے




میری سب حسرتوں میں اول ہے میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ ہونا



مُجھے لمحہ بھی سال لگتا ہے




مُجھے لمحہ بھی سال لگتا ہے اور تُم نے سالوں سے ٹال رکھا ہے



کِسی نالائق طالبِ علم کی طرح



کِسی نالائق طالبِ علم کی طرح
دل نے تیرے نام کے رٹے لگا رکھے ہیں