data-ad-format="auto" data-full-width-responsive="true">

Thursday, 5 March 2020

تیرے بعد کوئی نہیں تھا روکنے والا



تیرے بعد کوئی نہیں تھا روکنے والا ہم نے جی بھر کر خود کو برباد کیا


مجھے چھوڑ کر اب نمازوں پہ زور ھے اس کا



مجھے چھوڑ کر اب نمازوں پہ زور ھے اس کا
خدا سے مانگ کر اب کسے برباد کرنا ہے



بجز ترے کوئی موضوعِ گفتگو ہی نہیں




بجز ترے کوئی موضوعِ گفتگو ہی نہیں عجیب حال ہے ترکِ تعلقات کے بعد



صرف تمھاری تصویر کو دیکھتا ہوں




صرف تمھاری تصویر کو دیکھتا ہوں قسم سے اور کوئی نشہ نہیں کرتا میں



لوگ جانیں گے تجھے میرا حوالہ دیکر



لوگ جانیں گے تجھے میرا حوالہ دیکر
میرا ہونا تیرے ہونے کی نشانی ہو گا

~~~

تُو گیا وقت نہیں ھے کہ بُھلا دُوں تُجھ کو تُو میرا حال ھے اور بِیت رہا ھے مجھ پر

~~~

حُسن کی اک اک ادا پر جان و دل صدقے مگر لُطف کچھ دامن بچا کر ہی گزر جانے میں ہے

~~~

یہ تجھ سے عشق کی عنایت ہے ورنہ



یہ تجھ سے عشق کی عنایت ہے ورنہ عمر سے پہلے بالوں کا سفید ہونا نہیں بنتا

~~~

اک تیرا ہجر جو بالوں میں سفیدی لایا اک تیری یاد جو سینے میں جواں رہتی ہے


~~~


شخص اچھا تھا..مگر اُس کی رفاقت نے وقت سے پہلے کیا عمر رسیدہ مجھ کو




ابھی مقتول خوابوں کو بھی دفنایا نہیں میں نے




ابھی مقتول خوابوں کو بھی دفنایا نہیں میں نے ابھی آنکھیں ہیں عدت میں، ابھی یہ سوگ کے دن ہیں



تمہارے بعد چشمہ صاف کرنے کا نہیں سوچا




تمہارے بعد چشمہ صاف کرنے کا نہیں سوچا تمہارے بعد اچھا دیکھنے کی چاہ کس کو تھی




حیرت عشق نہیں شوق جنوں گوش نہیں بے




حیرت عشق نہیں شوق جنوں گوش نہیں بے حجابانہ چلے آؤمجھے ہوش نہیں کبھی ان مدھ بھری آنکھوں سے پیا تھا اک جام آج تک ہوش نہیں ہوش نہیں ہوش نہیں



ye jo khamosh hai muhabbat hai na raton ki nind haram kar deti hai




یہ جو خاموش محبت ہے نہ
راتوں کی نیند حرام کر دیتی ہے