data-ad-format="auto" data-full-width-responsive="true">

Monday, 24 February 2020

میں پہلے جیسا ہو ہی جاؤں گا مگر






میں پہلے جیسا ہو ہی جاؤں گا مگر مجھے یاد تو آئے میں پہلے کیسا تھا



گم رہا ہوں ترے خیالوں میں





گم رہا ہوں ترے خیالوں میں تجھ کو آواز عمر بھر دی ہے




ہم نے جو کمائی ہے تیری یاد کی دولت





ہم نے جو کمائی ہے تیری یاد کی دولت ضائع نہیں کی تو سنمبھالی بھی نہیں ہے



Sunday, 23 February 2020

یاد آئے جو میرے بعد سنوارنا اسکو





یاد آئے جو میرے بعد سنوارنا اسکو
اے شب ہجر اسے چاندکا جھومر دینا



ابھی مقتول خوابوں کو بھی دفنایا نہیں میں نے




ابھی مقتول خوابوں کو بھی دفنایا نہیں میں نے ابھی آنکھیں ہیں عدت میں، ابھی یہ سوگ کے دن ہیں



Saturday, 22 February 2020

mera mizaj to tha os se mukhtalif lekin ajeeb shakhs tha khud sa bana gaya mujh ko



میرا مزاج تو تھا اس سے مختلف لیکن عجیب شخص تھا خود سا بنا گیا مجھ کو



hum ne hath phaila kar sirf ishq manga tha, Ap to hath choom kar jaan nikaal di





ہم نے ہاتھ پھیلا کر صرف عشق مانگا تھا آپ نے تو ہاتھ چوم کر جان نکال دی




main tere hisaar mein jana mehkti hoon dua jesi



میں تیرے حصار میں جاناں
مہکتی ہوں _____ دعا جیسی

~~~

Sanso ki terha main teri nas nas mein rahu ge
kho kar tu mjhe khud bhi azabo mein rahay ga




mil raha hai na kho raha hai tu, kitna dil-chasp ho raha hai tu




مل رہا ہے نہ کھو رہا ہے تو کتنا دلچسپ ہو رہا ہے تو



Wednesday, 12 February 2020

kon phir tum ko sarahay ga hamari manind kon rakhta hai meri jaan hamari Ankhein





کون پھر تم کو سراہے گا ہماری مانند کون رکھتا ہے ميری جان ہماری آنکھيں