آنچل میں چھپائے رکھو اپنی یہ سب ادائیں
مرنا تو برحق ہے کہیں تم پہ مر نہ جائیں
Thursday, 16 April 2020
wo khushbu-oo k nagar mein bhi shaid kisi intizar mein hai
وہ خوشبوؤں کے نگر میں بھی
شاید کسی انتظار میں ہے
وہ خشبوؤں سے بڑھ کے ہو گا
وہ جس کسی کے انتظار میں ہے
Tuesday, 14 April 2020
os k talakh lehjo ka ehtaram kia
اُسکے تلخ لہجوں کا احترام کیا
پھر میں چل دیا اُسے چھوڑ کر
~~~
دل تاک ہجر میں
ہمیں روپوش ہونا ہے
اوڑھ کے اداسی اپنی
ہمیں خاموش ہونا ہے
#2lineurdupoetry
تُم بھی چاہت میں وہی پہلے سی شِدّت لاؤ
میں بھی گُزرے ہوئے لمحوں کو بُلا لیتی ہوں
~~~
ہائے وہ دھڑکنوں سے بھری ساعتیں مجیدؔ
میں ان کو دیکھتا تھا، کوئی دیکھتا نہ تھا
~~~
یہ جو ہچکیاں مسلسل مجھے آ رہی ہیں “عالم”
کوئی لے رہا ہے شاید میرا نام چُپکے چُپکے
~~~
میں چاہتا ہوں تیرے بازوؤں میں مر جاؤں
یہ سانحہ کہ تیرے بعد بھی تو ہونا ہے
یہ خود سپردگی اچھی نہیں کہ بعد اس کے
کسی کو جسم سے آزاد بھی تو ہونا ہے
~~~
آغوش میں لوں، پاؤں پڑوں، کھینچ لوں دامن
ہاتھ آئے جو تجھ سا اسے چھوڑا نہیں جاتا
~~~
کوئی دقت نہیں ہے اگر تم کو الجھا سا لگتا ہوں
میں پہلی بار ملنے میں سب کو ایسا لگتا ہوں
~~~
Monday, 13 April 2020
os ne wada kia hai aane ka rung dekho ghareeb khane ka
اس نے وعدہ کیا ہے آنے کا
رنگ دیکھو غریب خانے کا
~~~
حیات کیا ہے؟ تمہارا آنا
وفات کیا ہے؟ تمہارا جانا
~~~
حسابِ عمر کا اتنا سا گوشوارہ ہے
تمہیں نکال کے دیکھا تو سب خسارہ ہے
tum milate ho bichre logo ko ik mera bhi yaar hai sain
یہ جو مجھ پر نکھار ہے سائیں
آپ ہی کی بہار ہے سائیں
آپ چاہیں تو جان بھی لے لیں
آپ کو اختیار ہے سائیں
تم ملاتے ہو بچھڑے لوگوں کو
ایک میرا بھی یار ہے سائیں
یہ جومجھ پرنکھار ہےسائیں
آپ ہی کی بہار ہےسائیں
آپ چاہیں توجان بھی لےلیں
آپکواختیارہےسائیں
تم ملاتےہوبچھڑےلوگوں کو
اک میرابھی یار ہےسائیں
کسی کھونٹی سےباندھ دیجےاسے
دل بڑا بےمہار ہےسائیں
عشق میں لغزشوں پہ کیجےمعاف
سائیں یہ پہلی بارہےسائیں
کُل ملاکرہےجوبھی کچھ مرا
آپ سےمستعارہےسائیں
اک کشتی بناہی دےمجھکو
کوئی دریاکےپارہےسائیں
روزآنسوکماکےلاتاہوں
غم مراروزگارہےسائیں
وسعت رزق کی دعادیجے
دردکا،کاروبارہےسائیں
خارزاروں سےہوکےآیاہوں
پیرہن تارتار ہےسائیں
کبھی آکرتودیکھ یہ دل
کیسااجڑادیارہےسائیں
#urdushairi
#urdopoetry
Sunday, 12 April 2020
#2lineurdupoetry collection
جو تونہ ملا مجھے
دل کو کیا بتاٶں گی
~~~
دل میں رہا وہ چھوڑ جانے کے بعد بھی
~~~
محبت کے سنہری ساحلوں پہ تم میرا آخری جزیرہ ہو
~~~
ہم نے چپ چاپ سہی ہیں
ساری جفاٸں اے دل
~~~
پھر ایک کال اسے رورو کے کروں گی پھر چھوڑ کے آجاۓ گا وہ سب کچھ
~~~
اور کوٸ دل میں نہی آۓ گا ختم کردی ہے محبت تم پر
~~~
میری آواز کو ترسے گی سماعت تیری عمر بھر تجھ کو میری کال نہی آۓگی
~~~
رنگ چہرے پربول ُاٹھیں گے ُاس سے بس بات چھیڑنا میری
~~~
عشق اب مکمل ہونے کو ہے ہجر کے چند باب رہ گئے
~~~
وہ اک عارضی سا تعلق رُوح کی دھجیاں اُڑا گیا
~~~
اسے تو ہر بات یاد رہتی تھی ناجانے مجھے کیسے بھول گیا
~~~
تیری یادیں کانچ کے ٹکڑے میرا عشق نگے پاٶں
~~~
عشق ویران کرنے آیا تھا حیران کر کے بھیجا ہے
~~~
وہ جو ایک شخص نہی ملتا ساری کا ٸنات لے کر کیا کروں
~~~
دوسری بار بھی ہوتی تو، تمہی سے ہوتی میں جو بالفرض محبت کو ، دوبارہ کرتا
~~~
وہ میرے درد تھے صاحب جس پہ آپ نے واہ واہ کردی
~~~
ہم کو سمجھنے کے لیے تھوڑا شعور لا یہ تیرے واہ واہ سے آگے کی بات ہے
kabhi bhool sari adawatein kisi shaam aa koi baat kar
کبھی بھول ساری عداوتیں
کسی شام آ کوٸ بات کر
~~~
ہزاروں نسخے بناؤ مگر شفا کے لئے
نگاہِ یار سے بڑھ کر کوئی دوا ہی نہیں
haye os k mathay par bikhre baal
ہاۓاس کے ماتھے پر بکھرے بال
میں دل ہارگیا یونہی دیکھتے دیکھتے
~~~
وہ مجھے دیکھ کر دیکھتی رہ گئی
ہائے،وہ بھول گئی سر پہ دوپٹہ لینا
Subscribe to:
Posts (Atom)