چپ سے بڑی آواز اور خاموشی سے بڑا کوئی احتجاج نہیں ہوتا‘
جب ساری آوازیں بے اثر ہو جائیں
اور سارے احتجاج بے معنی ہوکررہ جائیں
تو چپ سادھ لیا کرو
خاموش ہو جایا کرو‘
لوگ جب خاموش ہو جاتے ہیں
تو پھر قدرت کی آواز بلند ہوتی ہے‘
تم خاموش ہو کر‘
تم چپ سادھ کر قدرت کی آواز کا انتظار کیا کرو
‘تم تک قدرت کی آواز ضرور پہنچے گی“
بوڑھا خاموش ہوا‘
اس نے گردن ہلائی
اور سرگوشی میں بولا ”چپ سے بڑی بددعا بھی کوئی نہیں
No comments:
Post a Comment